نقش موہوم

( نَقْشِ مَوہُوم )
{ نَق + شے + مَو (و لین) + ہُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خیالی بات، نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے، تصوراتی شے یا نشان۔