نقش نگیں

( نَقْشِ نَگِیں )
{ نَق + شے + نَگِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگوٹھی کے نگینے پر کھدا نقش، مراد، کسی جگہ یا خانے وغیرہ میں جمی ہوئی شے، وہ جو مضبوطی سے لگا ہوا یا بیٹھا ہوا ہو۔