نقش ہوا بالائے آب

( نَقْشِ ہَوا بالائے آب )
{ نَق + شے + ہَوا + با + لا + اے + آب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بلبلے جو ہوا پانی پر بناتی اور بگاڑتی ہے۔