نقشۂ انتقال

( نَقْشَۂِ اِنْتِقال )
{ نَق + شَہ + اے + اِن + تِقال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ نقشہ جو زمین یا جائیداد کی منتقلی کے لیے پٹواری وغیرہ تیار کرتے ہیں۔