نقشۂ تھاک بست

( نَقْشَۂِ تھاک بَسْت )
{ نَق + شَہ + اے + تھاک + بَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) تھاک بست کا نقشہ، کسی جائیداد کی حدود کا مقرر کیا جانا، حد بندی دیسی پیمائش سے حدود اراضی وغیرہ کی مقرر کی جانا۔