نقشہ ساز

( نَقْشَہ ساز )
{ نَق + شَہ + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا، نقشہ نویس، نقشہ نگار۔