نقشۂ سالانہ

( نَقْشَۂِ سالانَہ )
{ نَق + شَہ + اے + سا + لا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو۔