نقشۂ ششماہی

( نَقْشَۂِ شَشْماہی )
{ نَق + شَہ + اے + شَش + ما + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیفیت کا وہ پرچہ جو چھ مہینے کے بعد بھیجا جائے، چھ مہینے کی کیفیت یا احوال کا نقشہ۔