نقشۂ طبعی

( نَقْشَۂِ طَبْعی )
{ نَق + شَہ + اے + طَب + عی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خدوخال کی کیفیت، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے، طبعی نقشہ۔