نقشہ کش

( نَقْشَہ کَش )
{ نَق + شَہ + کَش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقشہ بنانے والا (ڈرافٹس مین)، جدول یا گوشوارہ بنانے والا، نقشہ نگار۔