مہار

( مَہار )
{ مَہار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام۔