مہار

( مُہار )
{ مُہار }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کمھاری) کمھاروں کا وہ فرقہ جو بطور پیشہ برتن بنانے کا کام نہیں کرتا بلکہ شریکِ کار کی حیثیت رکھتا ہے، مٹی فراہم کرنا اور ضرورت کے وقت برتن بنانے میں مدد دینا اس کا معمولی کام ہے خالی وقت میں جانور چراتا ہے۔