عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی میں اسم فاعل 'صاحب' بطور مضاف کے بعد کسرہ اضافت بڑھا کر عربی اسم مونث 'ثروت' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٠ء کو "شریف زادہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔