مہارت گیری

( مَہارَت گِیری )
{ مَہا + رَت + گی + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہارت حاصل کرنا؛ (مجازاً) مہارت خصوصی، خاص تجربہ۔