مہارت یافتہ

( مَہارَت یافْتَہ )
{ مَہا + رَت + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو کسی کام، فن یا ہنر میں مکمل تجربہ حاصل ہو، ماہر فن۔