مہارنی

( مُہارْنی )
{ مُہار + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان۔