مہاگنی

( مَہاگْنی )
{ مَہاگ + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کی جوہر دار لکڑی جو تعمیر میں کام آتی ہے نیز فرنیچر وغیرہ بنانے میں مستعمل ہے۔