مہاں[1]

( مَہاں[1] )
{ مَہاں }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) دھرم شاستر کے مطابق جیو آتما یا روح کے علاوہ دوسری آتما یا روح جس کے باعث ہر جنم میں جیو آتما آرام یا تکلیف محسوس کرتی ہے اور یہی روح شہوت اور نیکی و بندی کا مقام ہے۔