مہاوت اتار

( مَہاوَت اُتار )
{ مَہا + وَت + اُتار }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (کشتی) کُشتی کا ایک داہ جو حریف کو گرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔