عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی میں اسم فاعل 'صاحب' بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے اسم مجرد 'استطاعت' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز شاذ اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٦ء کو "فکشن، فن اور فلسفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔