مہاوتی

( مَہاوْتی )
{ مَہاوْ + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ممالی) وہ کیچڑ جو برسات کے موسم میں راستوں میں ہو جاتی ہے اور سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے بتلانے کے موقع پر جب راستے میں کہیں کیچڑ یا پھسلن کی جگہ ہو بولتا ہے۔