مہاور کی گولی

( مَہاوَر کی گولی )
{ مَہا + وَر + کی + گو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرخ رنگ میں بھگوئی ہوئی روئی کی گدی جسے پانی میں ڈالنے سے رنگ نکل آتا ہے۔