مہائی

( مَہائی )
{ مَہا + ای }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل۔