مہب

( مَہَب )
{ مَہَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے، ہوا چلنے کی سمت۔