مہبط

( مُہْبَط )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + بَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اترنے یا نازل ہونے کی جگہ یا وقت نیز وہ شخص جس پر کوئی چیز اترے یا نازل ہو۔