مہبل

( مَہْبِل )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + بِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) عورت کی بچے دانی سے متصل ایک چوڑی نالی جس کا ایک سرا فرج کے منھ سے متصل ہوتا ہے۔