مہبوط

( مَہْبُوط )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + بُوط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جو بیماری کے باعث بہت دبلا، کمزور اور لاغر ہو جاک۔