مہت

( مَہَت )
{ مَہَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہان، بڑا، جلیل القدر، معزز، بزرگ، سب سے بڑھ کر، ماننے کے قابل۔
اسم مجرد
١ - بزرگی، بڑائی، مان مہت نیز لاڈ، پیار۔