مہت

( مِہَت )
{ مِہَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) تانبے کی سہ پہلو سلائی جس سے موتیا بند آپریشن کیا جاتا تھا، آنکھ بنانے کا آلہ۔