مہت مجوف

( مِہَتِ مُجَوَّف )
{ مِہَتے + مُجَو + وَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی۔