مہتاب گزیدہ

( مَہْتاب گَزِیدُہ )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + تاب + گَزی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چاندنی کا مارا ہوا، مراد : رات کا جاگا ہوا۔