مہتابی

( مَہْتابی )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + تا + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ۔
صفت ذاتی
١ - روشنی، چمک دمک، چاند کی طرح چمکنا۔