مہتالی

( مُہْتالی )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تا + لی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گھوڑے کی گاڑی کے بم کے پچھلے حصے پر جڑے ہوک ایسے آنکڑے جس میں جوت کے سرے اٹکانے کے بعد ازخود نہ نکل سکیں۔