مہتدی

( مُہْتدیٰ )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تَدا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہدایت کیا ہوا؛ ہدایت یافتہ۔