مہتر

( مِہْتَر )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + تَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار؛ (مجازاً) خاکروب، بھنگی، حلال خور۔
صفت ذاتی
١ - عظیم، اعلیٰ، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)؛ بزرگ، عمر میں بڑا۔