مہترانی

( مِہْتَرانی )
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + تَرانی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن۔