مہتمم اخبار

( مُہْتمِمِ اَخْبار )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تَمِمے + اَخ + بار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اخبار کا منتظم یا سربراہ، اخبار کا نگران؛ مینیجر۔