مہتممہ

( مُہْتَمِمَہ )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تَمِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مہتمم کی تانیث، اہتمام کرنے والی، سربراہ کار، منتظم، نگران، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر، مہتمم عورت۔