مہتول

( مُہْتَوِل )
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تَوِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈرا ہوا، خوف زدہ، ڈرنے والا، کانپنے والا۔