مہجالا

( مَہْجالا )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + جالا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزنی اور بڑی مچھلیوں کے پکڑنے کا بڑا جال۔