مہجور

( مَہْجُور )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + جُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہجرزدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ؛ (مجازاً) محروم۔