مہجور الاستعمال

( مَہْجُورُ الْاِسْتِعْمال )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + جُو + رُل (ا، ل غیر ملفوظ) + اِس + تِع (کسرہ ت مجہول) + صال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو، متروک الاستعمال۔