مہجورہ

( مَہْجُورَہ )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + جُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے ترک کر دیا گیا ہو، چھوڑ دیا گیا ہو، متروک؛ حروف کی بالحاظ صفت ایک قسم۔