مہجوری

( مَہْجُوری )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + جُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہجور ہونے کی کیفیت، ہجر، جدائی، فراق نیز دوری، غربت؛ (مجازاً) محرومی۔