مہد

( مَہْد )
{ مَہْد (فتحہ م مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا۔