مہدی باغ والے

( مَہْدی باغ والے )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دی + باغ + وا + لے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقۂ داہدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر اختلاف ہے۔