مہدی موعود

( مَہْدیِ مَوعُود )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دِیے + مَو (و لین) + عُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت امام مہدی جن کو قرب قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔