مہدیہ

( مَہْدِیَّہ )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مہدی سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات، کاٹھیا واڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں۔