مہدیہ رسائل

( مَہْدِیَّہ رَسائِل )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دیْ + یَہ + رَسا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہنچانے والے رسالے یا کتابچے۔