مہدیین

( مَہْدِیِّین )
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دیْ + یِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہدی کی جمع، امام مہدی کے پیروکار۔